120514025846 roger federer - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے چیک ریپبلک کے کھلاڑی ٹامس برڈِچ کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں راجر فیڈرر نے ٹامس برڈِچ کو تین چھ، سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔
راجر فیڈرر نے میچ کے بعد بتایا کہ یہ ایک مشکل ٹورنامنٹ تھا اور ٹامس نے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
’ مجھے یقین ہے کہ ہمارا دوبارہ کئی بار آمنا سامنا ہو گا اور اسی طرØ+ Ú©Û’ بہترین میچ دیکھنے Ú©Ùˆ ملیں گے۔‘
ٹامس برڈچِ کا کہنا تھا کہ’میں راجر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ انہوں نے ثابت کر دیکھایا کہ وہ واقعی میں سٹار ہیں۔‘
رواں سال ٹامس برڈچِ دو بار راجر فیڈرر Ú©Ùˆ شکست دے Ú†Ú©Û’ ہیں لیکن میڈرڈ Ú©Û’ میدان میں سبقت Ø+اصل کرنے میں ناکام رہے۔
راجر فیڈرر مجموعی طور پر گیارہ بار ٹامس برڈِچ کو شکست دے چکے ہیں۔
میڈرڈ اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد راجر فیڈرر ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
راجر فیڈرر Ù†Û’ تیسری بار میڈرڈ اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے اور یوں وہ اپنے کیرئیر میں بیس ماسٹر ٹورنامنٹ جیت Ú†Ú©Û’ ہیں، اس Ú©Û’ علاوہ راجر فیڈرر ہالی ÙˆÚˆ Ú©Û’ اداکار ول سمتھ سے مین ان بلیک کا سوٹ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ Ø+Ù‚ دار بھی ٹھہرے
Û”